نریندر مودی اور جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے بنگالورو میں جرمنی کی باش کمپنی کے کام کا معائنہ کیا بنگالورو6اکتوبر(یواین آئی)وزیراعظم نریندر مودی اور جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے منگل کو جرمنی کے آٹوموٹیو
باش فیسیلٹی کے کا م کا بنگالورو میں معائنہ کیا ۔
دونوں رہنماوں نے باش کمپنی کی جانب سے مختلف ٹریڈز میں نوجوانوں کو دی جارہی تربیت کی تفصیلات حاصل کیں۔